خود نظری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ، اپنے عمل پر نظر رکھنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ، اپنے عمل پر نظر رکھنا۔